CHICKEN WHITE KARAHI


CHICKEN WHITE KARAHI RECIPE IN URDU

اجزاء
چکن 500گرام
کھانے کا تیل 4کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
ہری مرچ(چوپ) 1کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دہی 1 کپ
کریم آدھا کپ
زیرہ 1کھانے کا چمچ


ترکیب


ایک کڑاہی میں کھانے کا تیل لیں اب اس میں چکن ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں ۔

اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں

اب اس میں گرم مصالحہ، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیں۔

اب اس میں دہی ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکا لیں۔

اب اس میں کریم ڈال کر ایک سے دو منٹ تک پکا لیں۔

No comments:

Post a Comment

@templatesyard